Donat Us
Appeal for Support - Idara Minhaj ul Hussain (Registered):
															نداء للمساعدة - مؤسسة منهاج الحسين (مسجلة)
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته،
مؤسسة منهاج الحسين (مسجلة) مؤسسة موثقة تكرس جهودها لنشر تعاليم النبي محمد (صلى الله عليه وآله) وأهل بيته الأطهار (عليهم السلام). يدرس في المؤسسة طلاب وطالبات من مختلف أنحاء البلاد، ويستمر هذا العمل بفضل سخاء المؤمنين والمؤمنات.
نلتمس منكم الدعم المالي للمساعدة في:
• تكاليف البناء (أسمنت، رمل، حصى، حديد تسليح).
• النفقات الشهرية للطلاب (سكن، طعام، كتب).
• التكاليف التشغيلية العامة (مرافق، صيانة).
سيتم صرف الزكاة، والخمس، والصدقات،
والتبرعات الأخرى
والتبرعات الأخرى وفق الضوابط الشرعية وبأقصى درجات المسؤولية. جميع التصاريح
والموافقات اللازمة من المراجع العظام متوفرة.
والموافقات اللازمة من المراجع العظام متوفرة.
الاتصال:
 00923235121409
تعاون کی اپیل - ادارہ منہاج الحسین (رجسٹرڈ)
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
اللہ تعالیٰ بحق محمد و آل محمد ﷺ آپ کو دائمی صحت و عافیت سے نوازے۔
ادارہ منہاج الحسین (رجسٹرڈ) ایک مصدقہ و مستند ادارہ ہے جو پیغمبر اسلام ﷺ اور اہل بیت اطہار ﷺ کی عظیم تعلیمات کو عام کرنے کے مشن پر گامزن ہے۔ ادارے کے پرائمری اور ثانوی اسکول میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں، جن کی کفالت اور تعلیم و تربیت کا سلسلہ آپ جے مومنین کے فیضانِ سخاوت سے جاری و ساری ہے۔
ہم آپ سے ادارے کے ان مقدس کاموں میں مالی تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔ آپ کی عطیہ رقوم درج ذیل امور پر خرچ کی جائیں گی:
تعمیراتی اخراجات: ادارے کی نئی عمارت کی تعمیر و توسیع کے لیے تعمیراتی مواد (سیمنٹ، ریت، بجری، سریا) کی خریداری۔
طلبہ کی کفالت: ہوسٹل میں مقیم طلبہ کے رہائش، خوراک، کتابوں اور دیگر ضروریات کا ماہانہ خرچ۔
عمومی اخراجات: بجلی، پانی اور دیگر سہولیات کی ادائیگی۔
آپ کی زکوٰۃ، خمس، فطرہ، صدقات اور دیگر رقوم کو شرعی ضابطوں کے مطابق، یقینی اور بہترین مصرف فراہم کیا جاتا ہے۔
:رابطہ نمبر
03004422545 | 03001451209 | 03235121409 | 03334371910
بینک تفصیلات (Bank Details):
• بینک: ایم سی بی بینک لمیٹڈ، ٹھوکر نیاز بیگ برانچ، لاہور
• اکاؤنٹ نام: ادارہ منہاج الحسین
: اکاؤنٹ نمبر
 0130 2020 1001 8617
جاز کیش / ایزی پیسہ (JazzCash / Easy Paisa):
• 03235121409
• 03334371910
فرمانِ معصوم ﷺ ہے: “تھوڑا دیتے ہوئے شرم محسوس نہ کرو، کیونکہ نہ دینا اس سے بھی کم ہے۔”
آپ کا ہر عطیہ اللہ کی رضا کا سبب بنے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اس سخاوت کو قبول فرمائے اور آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔
